نئی دہلی،14مارچ(ایجنسی)
رواں برس کے ریو اولمپکس میں امریکہ کی Ibtihaj Muhammad ابتہاج محمد پہلی خاتون ایتھلیٹ ہوں گی جو حجاب پہن کر اپنے ایوینٹ میں شرکت کریں گی۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">وہ سن 2013 میں تلوار بازی کی ورلڈ چیمپین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت چکی ہیں۔
امریکی ریاست نیو جرسی میں پیدا ہونے والی خاتون ایتھلیٹ کو پیدائشی ایتھلیٹ کے طور پر لیا جاتا ہے۔